اگر آپ کا معدہ خراب ہے

Abid Ayaz

     معدہ خراب تو یہ چیزے استعمال کریں فائدہ ہوگا 

                               مثالی پھکی



گیس ٹربل۔بھوک کی کمی۔خوراک کا ہضم نہ ہونا۔ بھوک ایسے لگے کہ برداشت نہ ہو معدہ کے ساتھ ساتھ جگر کو بھی طاقت دیں 

سونٹھ۔50 گرام

نمک سیاہ۔30 گرام

کالی مرچ۔30 گرام

ریوند خطائی۔40 گرام

پودینہ خشک۔40 گرام

سب چیزوں کو صاف کرکہ خاص طور پر یہ پودینہ کو اور سفوف بنالیں جو آپ جسم کے لیے مثالی پھکی تیار ہوجائے

آدھی چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں کھانے سے پہلے یا بعد میں استعمال کر سکتے ہیں

To Top